!عید کا چاند اور عید
!!!!!!!!جییییییییییییییییییییییییی ہاں
عید کا چاند نظر آگیا ہے! آپ سب دوستوں کو عید کا چاند بہت بہت بہت بہت مبارک ہو! میری دعا ہے کہ یہ عید ہم سب کے لئے خوشیاں ہی خوشیاں لائیں اور ہمیں اس عید پر ان لوگوں کو قطعی نہیں بھولنا چاہیے جو زلزلے کی زرد میں آکر ہلاک ہوئے ، وہ جو زخمی ہیں اور ان کو جو خود بچ گئے پر ان کے والدین چلے گئے یا بچے چلے گئے یا جن کا سب کچھ تباہ ہوگیا۔۔ اللہ تعالٰی ان سب کو اور ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ہم سب کو قدرتی آفات سے بچا کر رکھے آمین! اور یہ عید ہم سب کو بہت بہت بہت اللہ کے قریب کردیں اور نیک راہ پر چلائے آمین!۔

!ایک دفعہ پھر آپ سب کو عید بہت بہت بہت بہت مبارک ہو
!اپنا خیال رکھیے گا ، اللہ نگہبان
Posted in: !!پاکستان - Pakistan

Asalamoalaykum !
Happy eid to you too, and ameen to all your prayers !
Take carez
Wassalam
Eid Mubarak!
آپ کو بھی عید مبارک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ کو عید مبارک
Heartiest Eid geeting to Ayesha and her family.
عيد مبارک
EID MUBARAK
Khair Mubarak to all of you
Salams
Mashallah you have a very nice blog here, keep up the good work.
Pls take a look at my blog and link it up here if you think it of benefit.
Wasalam
Brother Ahmed: Walaikum as Salaam, thanks for the appreciation, and InshaAllah soon I will link your blog here but just give me some days am updating my whole blog so with that I will update my blogroll InshaAllah.
Take Cares, Allah Hafiz
hey ur planning to update or what??:P
S.E.: To be very frank everyday I think to update and everyday I shut down the computer without updating, but InshaAllah very soon I will update
! till then wait :p
Take Cares,Allah Hafiz
eid mubarak
Leave a Reply
Thalassemia free Pakistan!
Categories
Recent Comments
Blogroll
Powered by WordPress | Log in | Entries (RSS) | Comments (RSS) | ilookgood! theme by iwritealot!