!سب کچھہ سات

وہ سات چیزیں جو میں اپنی زندگی میں کرنا چاہتی ہوں۔
۱۔ حج یا عمرہ، جس کا بھی موقع دیا اللہ نے
۔
۲۔ والدہ اور بھائی کو خوش رکھنا چاہتی ہوں۔
۳۔ کچھ خواہشیں ہیں والدہ اور بھائی کی اور کچھ اپنی ان کو پورا کرنا چاہتی ہوں۔
۴۔ قرآن پڑھنا چاہتی ہوں ترجمہ اور تفسیر کے ساتھہ۔
۵۔ پورا پاکستان گھومنا چاہتی ہوں۔
۶۔ اپنے غصے پر قابو پانا چاہتی ہوں۔
۷۔ اپنے ان چھ کاموں کو پورا کرنا چاہتی ہوں
وہ سات چیزیں جو میں کرسکتی ہوں۔
۱۔ گھنٹوں بیٹھہ کر گانے سن سکتی ہوں۔
۔:P ۲۔ کوئی جتنے بھی آلو کے چپس دے دیں میں کھا سکتی ہوں
۳۔ ڈراموں اور فلموں کے رونے والے سینز پر رو سکتی ہوں۔
۴۔ اپنی والدہ کو اپنے غصے اور چیخنے چلانے سے تنگ کرسکتی ہوں۔
۔;P۵۔ اپنے دوستوں کے دکھٹرے سن سکتی ہوں
۶۔ عمیر بھائی کو خوب تنگ کر سکتی ہوں اور دکھی بھی کرسکتی ہوں اپنی حرکتوں کی وجہ سے
۷۔ جس کام کو بھی شروع کرتی ہوں اس کو بیچ میں ہی چھوڑ سکتی ہوں
اور اسی وجہ سے امی کی ڈانٹ بھی سن سکتی ہوں
وہ سات لفظ جو میں ذیادہ اسعتمال کرتی ہوں۔
!۱۔ آہاں
۲۔ اچھا
۳۔ اوکے۔
۴۔ اور۔
۵۔ جی، اچھا
۶۔ ٹھیک
eeeeeR, Ergh!, erm!۷۔
وہ سات چیزیں جو میں نہیں کرسکتی۔
۱۔ ببل گم کا ببل نہیں بناسکتی۔
۲۔ رات کو جلدی سو نہیں سکتی۔
۳۔ صبح جلدی اٹھہ نہیں سکتی۔
۴۔ کریلے نہیں کھا سکتی
۵۔ کمپیوٹر اور نیٹ کو چھوڑ نہیں سکتی۔
۶۔ کوئی سامنے سے کتنی بھی گالیاں دے دیں میں ایک بھی نہیں دے سکتی نا کسی کا برا سوچ سکتی ہوں نا کسی کا برا کرسکتی ہوں اور نا کسی کو برا کہ سکتی ہوں
۔
۷۔ بھاگ جانا چاہتی ہوں پر بھاگ نہیں سکتی
آخری کے دو سوال میں نہیں لکھہ رہی کیونکہ ان دونوں کا جواب میرے پاس نہیں ہے
اسلئے دو سوال اگنور کر دیے ہیں۔
۱۔ حج یا عمرہ، جس کا بھی موقع دیا اللہ نے
۲۔ والدہ اور بھائی کو خوش رکھنا چاہتی ہوں۔
۳۔ کچھ خواہشیں ہیں والدہ اور بھائی کی اور کچھ اپنی ان کو پورا کرنا چاہتی ہوں۔
۴۔ قرآن پڑھنا چاہتی ہوں ترجمہ اور تفسیر کے ساتھہ۔
۵۔ پورا پاکستان گھومنا چاہتی ہوں۔
۶۔ اپنے غصے پر قابو پانا چاہتی ہوں۔
وہ سات چیزیں جو میں کرسکتی ہوں۔
۱۔ گھنٹوں بیٹھہ کر گانے سن سکتی ہوں۔
۔:P ۲۔ کوئی جتنے بھی آلو کے چپس دے دیں میں کھا سکتی ہوں
۳۔ ڈراموں اور فلموں کے رونے والے سینز پر رو سکتی ہوں۔
۴۔ اپنی والدہ کو اپنے غصے اور چیخنے چلانے سے تنگ کرسکتی ہوں۔
۔;P۵۔ اپنے دوستوں کے دکھٹرے سن سکتی ہوں
وہ سات لفظ جو میں ذیادہ اسعتمال کرتی ہوں۔
!۱۔ آہاں
۲۔ اچھا
۳۔ اوکے۔
۴۔ اور۔
۵۔ جی، اچھا
۶۔ ٹھیک
eeeeeR, Ergh!, erm!۷۔
وہ سات چیزیں جو میں نہیں کرسکتی۔
۱۔ ببل گم کا ببل نہیں بناسکتی۔
۲۔ رات کو جلدی سو نہیں سکتی۔
۳۔ صبح جلدی اٹھہ نہیں سکتی۔
۵۔ کمپیوٹر اور نیٹ کو چھوڑ نہیں سکتی۔
۶۔ کوئی سامنے سے کتنی بھی گالیاں دے دیں میں ایک بھی نہیں دے سکتی نا کسی کا برا سوچ سکتی ہوں نا کسی کا برا کرسکتی ہوں اور نا کسی کو برا کہ سکتی ہوں
آخری کے دو سوال میں نہیں لکھہ رہی کیونکہ ان دونوں کا جواب میرے پاس نہیں ہے

LOL, cant eat karailay
you dont know what are missing
اچھا جی!!!
باقی باتیں بالکل تھیک ہیں لیکن جس نے کریلے نہیں کھائے وہ زندگی کی کڑواہٹ کیسے برداشت کرے گا ؟
زندگی کا مزہ ڈٹ کر مقابلہ کرنے ميں ہے۔
Shoaib: jee bilkul jee
اجمل انکل: بغیر کڑوی چیز کھائے بھی انسان بہت کچھھ سہ سکتا ہے، بس برداشت کرنا آنا چاہیئے۔
عرفان: بلکل، وہ انسان ہی کیا جو ڈر جائے اور اللہ کی دی ہوئی آزمائشوں میں ہمت ہار جائے۔
!:) غم جس نے دئیے ہیں وہی غم دور کرئے گا
Can’t think bad of anyone. Now THAT is a commendable quality:)
S.E.:
if you are not eating eating “Karaily”, what can you miss
answer is karelay sis
کریلہ اور وہ بھی نیم چڑھا۔ Thanks for falicitaions.
Jahanzaib: LoL! point brother
!!! but I don’t know why I dont like eating karailay :$
You welcome
:ج جنجوعہ
this “All About 7″ like HOT these days,everyone wana share SEVEN things about himself/herslef:P
-adnan
hey i wana write in URDU too,teache mEE
Adnan Siddiqi: LoL true, I havent tagged anyone yet so am taggin ya
now do it
Urdu!!! okay! lets talk on MSN abt it
!
you are part of my blogroll:>
Adnan Siddiqi: :p thanks
i have no comment upon such a common things
MashAllah sister.
Leave a Reply
Categories
Recent Comments
Blogroll
Powered by WordPress | Log in | Entries (RSS) | Comments (RSS) | ilookgood! theme by iwritealot!