All About Me & My Surroundings!

ہم اور ہمارے کام۔۔۔

8 Comments

Courtesy by Jang.Com.Pk!

Date: Monday, January 09, 2006 جنوبی ایشیا

بھارت: الٹرا ساؤنڈکی بدولت ایک کروڑ بچیوں سے چھٹکارا

پیرس …جنگ نیوز… ایک تحقیق کے مطابق الٹرا ساؤنڈ سے نومولودکی جنس کا تعین اور اولاد نرینہ کی فطری فوقیت کے باعث بھارت میں گزشتہ دو دہائیوں کے دوران تقریباً ایک کروڑ بچیوں کو جنم لینے کا موقع نہ مل سکا۔ کینیڈا اور بھارت کے تحقیقی ماہرین کے مطابق اسقاط حمل کے ذریعے لڑکی سے نجات حاصل کرنے کا رجحان تعلیم یافتہ خواتین میں بہت نمایاں ہے۔ اقوام متحدہ کے آبادی سے متعلق فنڈکی ایک رپورٹ میں افغانستان، چین، نیپال، پاکستان اور جنوبی کوریا میں بھی اسی نوعیت کے مسائل کی نشاندہی کی گئی ہے۔

اس کے آگے میں کیا کہوں؟–

  • Share/Bookmark
 
Posted in: !!پاکستان - Pakistan

8 Comments (Leave a comment) »

Leave a Reply