!عید مبارک

!عید مبارک آپ سب کو
اللہ ہم سب کو صحت و زندگی دے، اپنے حفظ و امان میں رکہے اور ہم سب کو نیک توفیق کے ساتھ نیک ہدایت دے (آمین)۔

اس عید پر بھی زلزلہ ذدگان کو نا بھولیئے گا اور تمام مسلمانوں کو اپنی دعائیں میں یاد رکھیئے گا۔

عید مبارک ایک بار پھر سے۔۔

!اپنا بہت بہت خیال رکھیئے گا
!اللہ نگہبان

7 thoughts on “!عید مبارک”

Leave a Reply