!!اور کیا چاہیئے
Courtesy By Jang.Com.Pk!
موٹر بائیک ٹورسٹ مکرم ترین خون کے عطیے کیلئے ملک بھر میں سفر کریں گے
کراچی (اسٹاف رپورٹر) موٹر بائیک ٹورسٹ مکرم ترین جو ہر سال موٹر بائیک کے ذریعہ ملک بھر کا سفر کرتے ہیں اس سال خون کا عطیہ فاطمید فاؤنڈیشن کے لئے 11 نومبر سے کراچی سے پشاور تک کا سفر کریں گے۔ اس دوران وہ 2025 کلومیٹر سفر طے کریں گے۔ واضح رہے کہ فاطمید فاؤنڈیشن 1978ء میں قائم ہوئی یہ ایک فلاحی تنظیم ہے جو سابق گورنر سندھ اور وزیر داخلہ کی سربراہی میں کام کررہی ہے جنہیں ساری زندگی علاج اور خون کی ضرورت ہوتی ہے۔
Posted in: All About Thal...



Wow … may allah be with him too …
Allah always repay for is on good mission
Leave a Reply
Thalassemia free Pakistan!
Categories
Recent Comments
Blogroll
Powered by WordPress | Log in | Entries (RSS) | Comments (RSS) | ilookgood! theme by iwritealot!