سبق اب تک کی زندگی کا۔۔۔

انسان بہت کچھ سیکھتا ہے اور بہت کچھ سیکھاتا ہے۔۔۔ یہ عمل زندگی بھر چلتا رہتا ہے۔۔
پر کچھ لوگ ہوتے ہیں جو سیکھنے پر زور دیتے ہیں پر خود نہیں سیکھتے یا عمل نہیں کرتے، کتنی عجیب بات ہے نا۔۔۔ ہم کہتے کچھ ہیں کرتے کچھ ہیں۔۔۔

خیر، کچھ ہی دنوں میں ، میں نے بہت کچھ سیکھ لیا اور اس کی تفصیل یہ رہی، شاید اس سے آپ بھی کچھ سیکھ سکیں۔

۔۔ بات کچھ بھی ہو، چھوٹی ہو یا بڑی اس کو بتانے کا طریقہ صحیح ہونا چاہیے۔

۔۔ کسی پر اندھا اعتماد یا بروسا نہیں کرنا چاہیے کیونکہ جب وہ انسان آپ کا بروسا توڑتا ہے تو اس کو کوئی فرق نہیں پڑتا پر آپ کو تکلیف ہوتی ہے۔۔۔ تکلیف سے بچنے کے لئے اندھا اعتماد نہ کریں۔۔۔

۔۔ جوبات یا عمل آپ کو برا لگتا ہے، تکلیف دیتا ہے وہ آپ دوسروں کے ساتھ نا کریں کیونکہ آپ میں اور اوروں میں پھر فرق کیا رہ جائے گا؟

۔۔ جو پریشانی آپ کو ہے اس سے سبق سیکھے اور آئندہ وہ آپ کے یا کسی کے ساتھ نا ہو ایسا کریں، یہ نا کریں کے بیٹھ کر رو رہے ہیں کہ میرے ساتھ کیوں ہوا؟

۔۔ خدا کو اچھے اور برے دونوں وقتوں میں یاد رکھیں، اور خوشی میں خوش ہونا اور غمی میں دعا کرنا نہ بھولیں، خدا اپنے بندوں کو اس کے صبر سے زیادہ نہیں آزماتا۔۔۔

۔۔ خواب دیکھے ضرور پر ان کو اپنی زندگی نا بنالیں، کیوں حقیقت خوابوں جیسی نہیں اور خوابوں جیسی میٹھی بھی نہیں، تو کیوں نا حقیقت میں جینا سیکھ لیں؟

مشکل ہے عمل کرنا، مشکل ہے سچ کو مننا سچ کو ایسے ہی تھوڑی کڑوا کہتے ہیں 🙂 پر جس دن ہم نے حقیقت کو مننا اور زندگی کو سمجھنا شروع کردیا اس کے بعد چاہے کچھ بھی ہو جائے انسان کمزور نہیں ہوتا۔۔۔

نماز پڑھنا اور دعا منگنا نا چھوڑیں، خدا سے بہتر دوست اور سننے والا کوئی نہیں، خدا کو اپنی باتیں بتا کر دل ہلکا ہوجاتا ہے اور آپ کو ڈر نہیں ہوتا کہ یہ باتیں کسی اور کو پتا چلے گیں۔۔۔ لوگوں سے نہیں، اللہ سے ڈریں :)۔

اور تم اپنے رب کی کن کن نعمتوں کو جھٹلائو گے؟

8 thoughts on “سبق اب تک کی زندگی کا۔۔۔”

  1. سبحان اللہ ۔ ایک نوجوان کے منہ سے یہ باتیں سن کر دل باغ باغ ہو گیا ۔ اللہ ہمیں ایسی ہزاروں بیٹیاں دے۔

    اللہ آپ کو سدا خوش رکھے اور ہر برائی اور ہر آفت سے بچائے ۔ آمین ۔ اگر کبھی فرصت ملے تو میرے لئے دعا کیجئے گا ۔

  2. dearz, you know what I’m reading ur post some umpteenth time now … and it’s like I’m still dumbfounded – which mistakes or likewise thing u were referring to??

    The analysis you’ve presented here is undoubtedly the extract of life, seriously for a lil gal of ur age … deep thinking and extracting the RIGHT from it is unfathomably valuable !

    Specially referring to ur points 4 & 5, I’ve seen ppl loosing their faiths and belief on such minor incidents that I feel a sudden rage and sorry-ness for them – the real calmness at heart , thoughts and life remains in your faithfulness with Allah & love with hadhrat Muhammad saww [FULL STOP]

  3. I am sorry i didn’t get you fully but i totally agree

    اور تم اپنے رب کی کن کن نعمتوں کو جھٹلائو گ

  4. اللہ تعالٰی سب کی مشکلات کو آسان بنائے اور خوشی و غم ہر وقت اپنے پروردگارکو یاد رکھنے کی توفیق عطا فرمائے

  5. Ayesha aap nay yeh sab baatain likh kar jo savaab ka kaam kiya Allah aap ko us ka poora poora ajar day ga.

    Aaj kal main kuch aisi hi kash makash say guzar rahi hun jis main Allah ka har waqt zikar baray maani rakhta hai, aur yakeen maniye aap ki likhi har aik baat say 101% agree karti hun, baat mairay liay shayad andhay aitimaad ki nahi lakin sahi kaha aap nay k jal saamnay wala kisi doosray ka dil dukhata hai aur usay is amal ka zarra barabar bhi ehsaas na ho to sach main dil khoon kay ansoon rota hai. Waqai sabaq lena hi mustaqbil ko sanvaar sakta hai saath main Allah ak zikr to lazmi hona chahiyay

Leave a Reply