-TaGgY-

tagged

Thanks Gul for tagging :)ِ

وہ دس چیزیں جن سے مجھے چڑ ہے۔۔ یا نفرت یے۔۔
—: لڑکیوں کے وہیات فیشن سے
ٹائپ نگاہوں سے xray ۔—: لڑکوں کی
—: آپنے غصے سے نفرت ہے۔۔بہت جلد غصے میں آجاتی ہوں اور اپنی آواز پر قابو نہیں رکھ پاتی، اس بات سے مجھے بہت بہت بہت بہت زیادہ نفرت ہے۔۔۔
—: لوگوں پر بہت جلدی بروسا کرلیتی ہوں، نفرت نہیں پر چڑ ضرور ہے اس عادت سے
—: بدتمیز بچوں سے نفرت ہے، 🙁 بس ایسی ہی ہوں میں
—: جلدی مایوس ہونے والوں، کمزور، رونے دھونے والوں، اور کم ہمت والے لوگوں سے نفرت ہے
—: مجھے نفرت ہے ان سے جو بنا سوچے اور سمجھے بکواس کرتے ہیں، اور ان لوگوں سے جو کسی بارے میں نا جانتے ہوئے بھی بولنا اپنا فرض سمجھتے ہیں۔۔
—: گالیوں،گندی باتوں سے، سگریٹ، فضول خرچ ، بلا وجہ شور و گل سے نفرت ہے
—: فلموں سے چڑ ہے، چاہے وہ انڈین ہو، پاکستانی ہو یا انگریزی۔۔
—: مجھے سخت نفرت ہے ان سے جو مذہب کو اتنا ہی پڑھتے ہیں جتنا وہ اپنے لئے ٹھیک سمجھتے ہیں اور مذہب کے بارے میں الٹی سیدھی بکواس کرتے ہیں۔۔

9 thoughts on “-TaGgY-”

  1. آپ کے اکثر خیالات میرے خیالات سے ملتے جلتے ہیں ۔
    خاص طور پر وہ لڑکے جو لڑکیوں کو ایکسرے والی نگاہوں سے دیکھتے ہیں ، میرا دل کرتا ہے انہیں سڑک پر الٹا لٹا کر جوتوں سے دھو دوں
    😛
    واضح رہے کہ میں نے کبھی کسی لڑکی کو ایکسرے والی نظرو سے نہیں دیکھا ، ہاں الٹراساؤنڈ کی بات اور ہے
    😀
    just kidding 😛

  2. کم ہمت لوگوں (ساتھ میں مایوس بھی) سے مجھے بھی نفرت ہے!!!
    لڑکے مجھے تو نہیں تاڑتے!!! X-Ray ٹائپ نکاہوں سے!!! 🙁
    بہن میرے بلاگ کا ایڈریس تبدیل ہوگیا ہے!! اس لئے وہ تبدیل کر لیں!!

  3. Lolz I loved the matter of fact kind of style of yours 🙂

    Hay naa xray kinda or even starings with a smile … shoot I seriously want to slap hard on face of such ppl :\

  4. اشاءاللہ، اچھی باتیں لکھیں آپ نے! اللہ تعالٰی سب کے جذبات کو ایسا ہی فرمادے

Leave a Reply