-TaGgY-
Thanks Gul for tagging
ِ
—: لڑکیوں کے وہیات فیشن سے
ٹائپ نگاہوں سے xray ۔—: لڑکوں کی
—: آپنے غصے سے نفرت ہے۔۔بہت جلد غصے میں آجاتی ہوں اور اپنی آواز پر قابو نہیں رکھ پاتی، اس بات سے مجھے بہت بہت بہت بہت زیادہ نفرت ہے۔۔۔
—: لوگوں پر بہت جلدی بروسا کرلیتی ہوں، نفرت نہیں پر چڑ ضرور ہے اس عادت سے
—: بدتمیز بچوں سے نفرت ہے،
—: جلدی مایوس ہونے والوں، کمزور، رونے دھونے والوں، اور کم ہمت والے لوگوں سے نفرت ہے
—: مجھے نفرت ہے ان سے جو بنا سوچے اور سمجھے بکواس کرتے ہیں، اور ان لوگوں سے جو کسی بارے میں نا جانتے ہوئے بھی بولنا اپنا فرض سمجھتے ہیں۔۔
—: گالیوں،گندی باتوں سے، سگریٹ، فضول خرچ ، بلا وجہ شور و گل سے نفرت ہے
—: فلموں سے چڑ ہے، چاہے وہ انڈین ہو، پاکستانی ہو یا انگریزی۔۔
—: مجھے سخت نفرت ہے ان سے جو مذہب کو اتنا ہی پڑھتے ہیں جتنا وہ اپنے لئے ٹھیک سمجھتے ہیں اور مذہب کے بارے میں الٹی سیدھی بکواس کرتے ہیں۔۔


