6 thoughts on “ChooooZaY! (Chicks)”

  1. اگر آپ نے یہ تصاویر کھینچی ہیں تو بہت خوب ورنہ ان کا یہاں لگانا خوبصورت ۔ بی بی یہ تو بتائیے کہ چوزوں کو رنگتے کیسے ہیں ؟ کیا آخری دنوں میں انڈوں کی اندر رنگ انجیکٹ کرتے ہیں ؟

    ہم ایک غریب بچے کیلئے پریشان ہیں جو تھیلاسیمیا میں مبتلاء ہے ۔ اس کے پلیٹلٹس 13000 رہ گئے ہیں ۔ یہ بچہ چند سال قبل ٹھیک ہو گیا تھا ۔ اب دوبارہ علیل ہو گیا ہے اور پہلے سے زیادہ ۔ آپ اس سلسلہ میں کیا مشورہ دے سکتی ہیں ؟

  2. Babu: Ya Chicken 😛

    Asma: YEahhhhhhhh Janooooooo! they are sweeeeeeet! 🙂

    اجمل انکل: میں نے نہیں کھینچی، گوگل سے لی ہیں اور یہ رنگ کا تو مجھے نہیں معلوم :(۔

Leave a Reply