All About Me & My Surroundings!

Pasand apni apni..!

7 Comments
کچھ اشعار جو دل کو اچھے لگے :)

~~
آسیب زدہ گھر کا میں وہ در ہوں محسن
دیمک کی طرح کھا گئی جسے دستک کی تمنا

~~
میرے ہاتھوں کی لکیروں میں یہ عیب چھپا ہے محسن
میں جس شخص کو چھولوں وہ میرا نہیں رہتا

~~
کون سمھجتا ہے بجھی لڑکیوں کے دکھ
بس مائیں جانتی ہیں ، اپنی بیٹوں کے دکھ
چاند کیا جانے گا بھیگے آنچلوں کے بھید
چاند کیا سمجھے گا کھلی کھڑکیوں کے دکھ

Share
 
Tags:
Posted in: Me, Myself & I, Mine Favorites

7 Comments (Leave a comment) »

Leave a Reply