All About Me & My Surroundings!

کبھی کبھی۔۔

5 Comments
کبھی کبھی لگتا ھے وقت آگے بڑھنا نہیں چاہتا ۔۔۔
کبھی کبھی آپ خود نہیں بڑھنا چاہتے ۔۔۔
کبھی کبھی آپ ہر چیز سے آنکھ بند کر کے بیٹھ جانا چاہتے ہو ۔۔۔
کبھی کبھی آپ چاہتے ہو سب مشکلیں خود ہی حل ہو جائے اور آپ کو کچھ نہ کرنا پڑے ۔۔۔
کبھی کبھی ہر چیز بری لگتی ہے ۔۔۔
کبھی کبھی اپنا آپ برا لگتا ہے ۔۔۔
کبھی کبھی دل چاہتا ہے تنہا رہوں اور کوئی تنگ نہ کریں ۔۔۔
کبھی کبھی دل چاہتا ہے کوئی ہو جو صرف آپ کو سنے، آپ کو سمجھے ۔۔
کبھی کبھی ۔۔۔ ہاں کبھی کبھی :) ۔
Share
 
Tags:
Posted in: Me, Myself & I

5 Comments (Leave a comment) »

Leave a Reply