اعتبار

Journey towards life..
Journey towards life..

اگر اللہ تمہاری دعائیں پوری کر رہا ہے تو وہ تمہارا یقین بڑھا رہا ہے۔۔

اگر دعائیں پوری کرنے میں دیر کر رہا ہے تو تمہارا صبر بڑھا رہا ہے۔۔

اگر دعائوں کا جواب نہیں دے رہا تو وہ تمہیں آزما رہا ہے۔۔

If Allah is answering your prayers, he is increasing your faith..
If Allah is delaying in answer, he is increasing your patience..
If your prayers are still unanswered, he is testing you..

6 thoughts on “اعتبار”

  1. بلا شبہ درست لکھا ہے
    آپ بہت عرصہ بعد نظر آئیں ۔
    قصور میرا بھی ہے کہ اتنا عرصہ خبر نہ لی ۔ دورِ حاضر نے دماغ اتنا مخلط کر دیا ہے کہ کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ کیا میں وہی ہوں جو ہوا کرتا تھا ۔
    اللہ اپنا کرم کرے ہمارے ملک پر
    آپ سنایئے خیریت سے ہیں ؟
  2. I don’t believe in prayers anymore. You get what you struggle for. Had tried prayers a lot of times. Prayers are just to give u false hope. Why waste time when anybody can just struggle for what he need instead of sit and pray.

Leave a Reply