All About Me & My Surroundings!

کچھھ نہ کچھھ تو کرنا ہے۔۔

8 Comments

زندگی نہیں رکتی۔۔ سب کچھھ ویسا ہی ہے۔۔ صرف ایک کمی ہے۔۔ اور کچھھ نہیں، ایک اس کمی سے کتنی کمی ہے زندگی میں یہ صرف وہ جانتا ہے جس پر گزرتی ہے۔۔۔

کچھھ اپنے آپ کو مصروف کرلیا، کچھھ زندگی نے چلنے پر مجبور کردیا، سو ہم بھی اب چلنے لگے ہیں، مصروفیت دن بہ دن بڑھتی جارہی ہے، کبھی کوئی میٹنگ کبھی کوئی ڈنر، کبھی کونفرنس، قصہ مختصر، ساری کوششیشں صرف سلمان کا مشن آگے لے کے جانے کی ہیں۔۔

فیڈریشن نے ممبرشپ کی منظوری دے دی ہے۔۔ اب امید ہے جلد ہی ہم بھی ممبر کہلائے گے۔

خیر جناب، یہ تھا کچھھ میری غیر حاضری کا سبب، امید ہے اب جلد لکھوں گی۔۔ انشااللہ۔

دعائوں کی طلبگار۔
عائشہ

  • Share/Bookmark
 
Tags: , , ,
Posted in: Me, Myself & I

8 Comments (Leave a comment) »

Leave a Reply