Tensed..
جانتی ہوں ہونا وہی ہے جو وہ چاہے گا، اور یہ بھی جانتی ہوں وہ اپنے بندوں کا کبھی برا نہیں چاہتا، بر پھر بھی۔۔ پریشانی ہے کہ جا ہی نہیں رہی۔۔
جتنا سوچتی ہوں، اتنا الجھتی ہوں۔۔ کیا کروں؟ ہممممم، سمجھ سے باہر ہے یہ الجھن۔
دعا کیجیے گا
Note: this is to inform the people who prayed for membership, FAiTh (Fight Against Thalassemia) has got membership from Thalassemia International Federation and Thalassemia Pakistan Federation, thank you all for the prayers



اللہ خیر کرے گا
Never be Hopeless..
ہمت افزائی کیلیے اس لنک پر یہ کہانی پڑھیے اور دیکھیے لوگ کس طرح اپنی ہمت سے ناممکن کو ممکن بنا دیتے ہیں۔
http://highschool.rivals.com/content.asp?CID=1084044
مايوسی گناہ ہے ۔ اللہ ہر ايک کی سُنتا ہے ۔ بات صرف يقين کی ہے
اللہ آپ کی مدد فرمائے
اللہ آپ کے دل کو اطمینان اور امید سے معمور فرما دے۔ آمین۔
Leave a Reply
Thalassemia free Pakistan!
Categories
Recent Comments
Blogroll
Powered by WordPress | Log in | Entries (RSS) | Comments (RSS) | ilookgood! theme by iwritealot!