Empower Thalassemics..!

ہم نے ایک فیس بک گروپ تشکیل دیا ہے جہاں آپ اپنی جاب ، صلاحیت یا بزنس کی مشہوری کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کوئی بزنس کر رہے ہیں، اپنے پروڈکٹ پوسٹ کریں، بلا تکلف ہو کر کسٹمر بنایں، سیل بڑھائیں۔

اگر آپ کوئی جاب کررہے ہیں تو جاب کی تفصیلات پیان کریں، کیا معلوم آپ کو کوئی پارٹ ٹائم جاب مل جائے جو آپ باآسانی گھر بیھٹے کر سکیں۔

اگر آپ میں کوئی صلاحیت ہے، جیسے کہ پینٹنگ، کمپیوٹر گرافکس، ویب ڈیزاننگ یا جو بھی صلاحیت ہے، اس کے نمونے اپلوڈ کریں۔

اس گروپ میں سیلرز صرف اور صرف تھیلیسیمیا میجر ہونگے اس کو آپ ہماری ایک چھوٹی سی کاوش سمجھیں تاکہ دنیا کو یہ بھی پتا لگیں تھیلیسیمیا میجر بھی کتنے باصلاحیت باہمت ہوتے ہیں۔

انشااللہ اس گروپ سے ہمیں بہت سے مواقع ، جاب ، آفرز ، سیل ملے گی جس سے اشااللہ تھلیسیمیا میجر اور خود مختار ہونگے۔

We have created a facebook group, where you all can advertise about your job, business, skills etc.

If you have any business, post pictures of the products you offer, generate sales.

If you are doing any job, you can define the nature of job, maybe you can get a part time job which you can do from home?

If you have any skill, like painting, computer graphics, web designing, etc.. show your work and generate sales..

Our group sellers will only be thalassemia majors, consider it a small contribution towards society to empower thalassemia majors & to let world know that thalassemia majors are no less than anyone 🙂

inshaAllah we will generate more sales, more leads, more offers from this group and will empower our fellows inshaAllah.

www.facebook.com/groups/YSG16

Leave a Reply