تھلیسیمیا پیشنٹ اور پیرنٹس سوسائٹی

تھلیسیمیا پیشنٹ اور پیرنٹس سوسائٹی

جیسا کہ آپ لوگوں کو علم ہے کہ پورے پاکستان میں ایسی کوئی مریض اور والدین کے لئے سوسائٹی نہیں ہے جہاں وہ اپنے علاج میں آنے والی تکالیف، اسی حوالے سے کوئی شکایات اور اپنے حقوق کے لئے بات کرسکیں۔

ہمارا اس سوسائٹی کو بنانے کا مقصد یہ ہے کہ ہمارے ساتھی اور ان کے والدین اپنی پریشانیاں، اپنی شکایات ہم سے شیئر کریں تاکہ ہم سب مل کر ان کا حل نکال سکیں اور ارباب اختیارات تک ان کی آواز پھنچا سکیں۔

اس سوسائٹی کے ممبرز صرف اورصرف مریض اور ان کے والدین ہونگے اور وہ پاکستان کے ہر شہر ، ہر گاوں ، ہر ضلع سے ہونگے انشااللہ

اگر آپ اس سوسائٹی کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو یہ فارم فل کریں۔

Leave a Reply