رمضان اور تھیلیسیمیا

اس رمضان بھی تھیلیسیمیا کے مریض خون کی عدم دستیابی کی وجہ سے سخت پریشانی میں ہیں، ان کی زندگی کا دارومدار صرف اور صرف آپ کے دیئے خون کے عطیہ پر ہے۔۔ براہ مہربانی تھیلیسیمیا سینٹر یا ریجنل بلڈ سینٹر میں جا کے خون کا عطیہ دے کے ان کی زندگی کو آسان بنائیں۔

#Thalassemia majors all over Pakistan are suffering due to blood shortage this #Ramadan too. Please visit thalassemia centers / regional centers and donate blood.. Please understand thalassemia majors survival is only possible because of your blood donations..

#Pakistan #donate #blood

Leave a Reply