Deprecated: __autoload() is deprecated, use spl_autoload_register() instead in /home/skdevne/public_html/ayesha/wp-includes/compat.php on line 502 Ayesha | Ayesha's Blog | Page 2
#FAiTh – Fight Against Thalassemia the only active forum for #thalassemia patients & parents from Pakistan, Alhamdulillah each & every member is an asset.. feel proud to run the most active thalassemia support group from #Pakistan
ایسا ہی سب تھیلیسیمیا کے بارے میں سوچتے ہیں کے دنیا کو ہوسکتا ہے ہمیں نہیں، سب سے بڑی وجہ جو لوگ کہتے ہیں ”ہمارے خاندان میں کسی کو یہ بیماری نہیں، ہم ٹیسٹ کیوں کروائیں”
(A / B / O Negative)
نیگیٹو بلڈ گروپ والے حضرات سے درخواست ہے خون عطیہ کیا کریں، ہمارے تھیلیسیمیا فیلوز پاکستان بھر میں نیگٹو بلڈ ڈونرز کی تلاش میں ہوتے ہیں اور نا ملنے کی وجہ سے بہت پریشان ہیں۔۔ پلیز مدد کریں کسی کی زندگی کا سوال ہے۔ اگر آپ کا بلڈ گروپ نیگیٹو ہے تو پلیز ہم سے رابطہ کریں اور ہمارے تھیلیسیمیا فیلوز کی مدد کریں۔ اگر آپ کا گروپ نیگیٹو نہیں ہے تو کم از کم اس پوسٹ کو شیئر کردیں۔