!سب کچھہ سات

Official TaGGeD Icon ;)!

وہ سات چیزیں جو میں اپنی زندگی میں کرنا چاہتی ہوں۔
۱۔ حج یا عمرہ، جس کا بھی موقع دیا اللہ نے :)۔
۲۔ والدہ اور بھائی کو خوش رکھنا چاہتی ہوں۔
۳۔ کچھ خواہشیں ہیں والدہ اور بھائی کی اور کچھ اپنی ان کو پورا کرنا چاہتی ہوں۔
۴۔ قرآن پڑھنا چاہتی ہوں ترجمہ اور تفسیر کے ساتھہ۔
۵۔ پورا پاکستان گھومنا چاہتی ہوں۔
۶۔ اپنے غصے پر قابو پانا چاہتی ہوں۔
😛 ۷۔ اپنے ان چھ کاموں کو پورا کرنا چاہتی ہوں

وہ سات چیزیں جو میں کرسکتی ہوں۔
۱۔ گھنٹوں بیٹھہ کر گانے سن سکتی ہوں۔
۔:P ۲۔ کوئی جتنے بھی آلو کے چپس دے دیں میں کھا سکتی ہوں
۳۔ ڈراموں اور فلموں کے رونے والے سینز پر رو سکتی ہوں۔
۴۔ اپنی والدہ کو اپنے غصے اور چیخنے چلانے سے تنگ کرسکتی ہوں۔
۔;P۵۔ اپنے دوستوں کے دکھٹرے سن سکتی ہوں
🙁 ۶۔ عمیر بھائی کو خوب تنگ کر سکتی ہوں اور دکھی بھی کرسکتی ہوں اپنی حرکتوں کی وجہ سے
:P۷۔ جس کام کو بھی شروع کرتی ہوں اس کو بیچ میں ہی چھوڑ سکتی ہوں
😀 اور اسی وجہ سے امی کی ڈانٹ بھی سن سکتی ہوں

وہ سات لفظ جو میں ذیادہ اسعتمال کرتی ہوں۔
!۱۔ آہاں
۲۔ اچھا
۳۔ اوکے۔
۴۔ اور۔
۵۔ جی، اچھا
۶۔ ٹھیک
eeeeeR, Ergh!, erm!۷۔

وہ سات چیزیں جو میں نہیں کرسکتی۔
۱۔ ببل گم کا ببل نہیں بناسکتی۔
۲۔ رات کو جلدی سو نہیں سکتی۔
۳۔ صبح جلدی اٹھہ نہیں سکتی۔
:P۴۔ کریلے نہیں کھا سکتی
۵۔ کمپیوٹر اور نیٹ کو چھوڑ نہیں سکتی۔
۶۔ کوئی سامنے سے کتنی بھی گالیاں دے دیں میں ایک بھی نہیں دے سکتی نا کسی کا برا سوچ سکتی ہوں نا کسی کا برا کرسکتی ہوں اور نا کسی کو برا کہ سکتی ہوں :)۔
:D۷۔ بھاگ جانا چاہتی ہوں پر بھاگ نہیں سکتی

آخری کے دو سوال میں نہیں لکھہ رہی کیونکہ ان دونوں کا جواب میرے پاس نہیں ہے 🙂 اسلئے دو سوال اگنور کر دیے ہیں۔

زندگی۔۔۔

کبھی کبھی انسان اپنے غصے کو نکالنے کے لئے چیختا ہے، چلاتا ہے، بہت کچھ کرتا ہے۔۔ پر جب پتا چلتا ہے کہ آپ نا حق چیخ رہے تھے اور آپ صحیح ھو کر بھی غلط ٹھرے تو آپ کا ردعمل کیا ہوگا؟ یقینا وہی جو میرا تھا کل رات۔۔ پہلے تو کافی غصہ آیا کہ میں صحیح ہوں پھر بھی مجھے دبایا، ڈانٹا، ڈرایا، طعنے دئے گے، پھر جب غصہ ٹھنڈا ہوا اور سوچا کہ سب تو غلط نہیں ہوسکتے نا۔۔ یقینا میں نے کوئی غلطی کی ہوگی، کافی سوچنے کے بعد یہ بات سامنے آئی کہ میں غلط تھی پر صحیح بھی تھی، گھر والے چاہتے ہیں کہ میں بحث نہ کروں کیوں؟ تا کہ ٹینشن نا ہو، سکون ہو۔۔۔

اور آج بیٹھ کر میں نے طے کرلیا ہے بس! عائشہ بی بی بہت ہوگیا، آپ نے اپنے گھر والوں کو اپنی بحث سے بہت تنگ کیا ہے اور نا خوش کیا ہے، اسلئے اب سے میں صرف اپنی والدہ اور بھائی کی خوشی اور اطمینان کے لئے نہ بحث کروں گی نا ہی اپنا غصہ نکالوں گی۔۔۔

آج ایک عجیب بات سامنے آئی میرے بارے میں، وہ یہ کہ میں اتنا کمپروائز کرتی رہی ہوں اور کر رہی ہوں تو میں اپنا غصہ کیوں نہیں قابو کرسکتی؟

دعا کیجیے گا کہ میں اپنا غصہ قابو کرسکوں اور اپنے گھر والوں کو خوش رکھ سکوں۔۔

دعائوں کی طلبگار
!اللہ نگہبان

Koi faryaad tere dil mein dabi ho jaisey…

Koi faryaad tere dil mein dabi ho jaisey…
Koi faryaad tere dil mein dabi ho jaisey…

Too ney ankhon se koi baat khai ho jaisey…
Jagte jagte aik umer kaati ho jaisey…
Jaan baki hai magar saans ruki ho jaisey…

~Huh janta hon app ko saharey ki zaroorat nahi, mein sirf sath deney aya hon~
Ohooooooooo……!

Har mulaqat pe mehsoos yehi hota hai…
Mujh se kuch teri nazar poch rahi ho jaisey…

Raaha chalte howey aksar yeh guman hota hai…
Woh nazar chupp ke mujhey dekh rahi ho jaisey…

Ohooooooooooooo Oh Ohooooooooooooo!

`Train whistles`

Aik lamhey mein seemat aya hai sadiyon ka safar…
Zindagi taiz bohut taiz chali ho jaisey…

Is tarah pehron tujhey sochta rehta hon mein…
Meri har saans tere naam likhi ho jaisey…

Koi faryaad tere dil mein dabi ho jaisey…
Too ne ankhon se koi baat khai ho jaisey…
Jagte jagte aik umer kaati ho jaisey…
Jaan baki hai magar saans ruki ho jaisey…
Hmmmmmmmmm Hmmmmmmmmmmm Hmmmmmmmm

Song: Koi Faryaad
Film: Tum Bin
Sung by: Jagjit Singh


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/skdevne/public_html/ayesha/wp-includes/functions.php on line 3735