Tag Archives: Fight Against Thalassemia

کیسے۔۔؟

اگر ہمارے سر پر چھت ہے، پیٹ بھرنے کو تین ٹائم کا کھانا ہے، ضرورتِ زندگی کا سب سامان ہے تو یقینا ً ہم لاکھوں لوگوں سے خوش نصیب ہیں۔۔

تھیلیسیمیا ایک بہت مہنگی اور مہلک بیماری ہے۔۔ آزمایشوں کا سفر صرف تھیلیسیمیا میجر ہونے پر ختم نہیں ہوتا۔۔ اگر آپ غریب گھرانے میں پیدا ہوئے ہیں، پڑھے لکھے نہیں ہیں تو زندگی مسلسل ایک جنگ ہے۔۔

تھیلیسیمیا میں بہت سے مسئلے درپیش ہوتے ہیں، کبھی ہڈیوں کا درد، کبھی مہنگے ٹیسٹ، کبھی مہنگی ادوایات۔۔ اگر آپ کسی گاوُں سے ہیں تو علاج کے ساتھ ساتھ شہر میں رہنے، کھانے پینے کا خرچہ۔۔ آزمائش اور مزید آزمائش۔۔

کچھ دن سے ہماری ٹیم ہمارے ایک تھیلیسیمیا فیلو کے ساتھ مصروف ہے، جس کو فریکچر ہوگیا ہے، آسٹیو پراسس ۔ ہڈیوں کا بھر بھرا پن بھی۔۔ وہ فیلو دادو سندھ کا رہائیشی ہے، والدہ اور بھائی ہیں فیملی میں۔۔ بھائی چنگچی چلاتا ہے گھر کے گزر بسر کے لئے۔۔

بہت تکلیف پہ جب ایک ڈاکٹر کے کہنے پے اس نے ایک ہڈیوں کے ڈاکٹر کو دکھایا تو انھوں نے ایک مہنگا ٹیسٹ اور آٹھ ہزار کا پلاسٹر لکھ دیا۔ ٹیسٹ بھی کروالیا، رپورٹ بھی آگئی، گیارہ ہزار کا انجکشن بھی لکھ دیا۔۔ اب پلاسٹر لگوا کے دو مہینے کہاں رہوگے، کیسے آنا جانا کرو گے دادو سے خون لگوانے ہر پندرہ دن بعد؟ مطلب آزمائش پہ آزمائش۔۔

ایسے بہت سے کیس ہمیں ہر تھیلیسیمیا سینٹر میں ملتے ہیں، جن کے پاس تھیلیسیمیا میں ہونے والے اضافی مسئلوں کو حل کرنے کی استطاعت نہیں ہوتی، نہ اچھے ڈاکٹر کو دکھا سکتے ہیں، نہ مہنگے ٹیسٹ کرواسکتے ہیں۔۔ نہ مہنگی دوائی لے سکتے ہیں۔۔ زندگی کو روز اپنے ہاتھوں سے پھسلتے دیکھنے کے علاوہ کچھ نہیں ہوتا ان کے پاس۔۔

میرا دماغ دو دن سے بہت ماوف ہوگیا ہے۔۔ دل ایسے فیلوز کے لئے بہت کچھ کرنے کا چاہتا ہے۔۔ ہر فیلو جس کو ضرورت ہے ڈاکٹر کی، دوائی کی۔۔ ٹیسٹ کی۔۔ ان کی ہیلپ کرنے کا دل چاہتا ہے۔۔ پر کیسے۔۔ بہت مشکل ہے یہ کام۔۔

Appreciation #1

I have been quiet famous for my criticism, honesty and straight forward attitude in a lot of issues related to #Thalassemia, centers, federation etc, I can’t help it.. I can’t tell sugar-coated lies.. But then I also have a habit to appreciate things, which are really worth the appreciation.

Few days ago I asked about thalassemia centers where thalassemia fellows are being treated free of cost.. and I got to know about few. I feel I should share about them, appreciate them so that more & more people can know about them and support in their noble cause. Will keep publishing the list with their address & contacts inshaAllah.

If anyone knows about any center please do share, will add in the list.

So here’s mine first post, I have quiet a handful knowledge of Fatimid Foundation since I have been patient of Fatimid, I might not be able to provide much knowledge for other centers, but I will try to gather more information of each center and post individually inshaAllah.

Fatimid Foundation is the first #thalassemia center of #Pakistan. Have more than 2000 patients only in #Karachi center.. Not a single penny is charged from patients. Provides quality free treatment to each and everyone round the clock. Cashless system!

Patients comes from all over Sindh to Karachi center, there’s a musafir-khana, they also try to provide proper meal for the patients in musafir-khana

Fatimid Foundation has centers in #Karachi, #Hyderabad#Lahore#Khairpur#Rashidabad#Peshawar#Multan & #Quetta #thalassemia

Donate to such #thalassemia centers, I assure you, your donation will be used wisely.

Fatimid Foundation Website : http://www.fatimid.org/

Their center addresses & contact details can be found on website.