Tag Archives: sponsor a child

3500 & a month’s support..

Sponsor a child

Sponsor a child

اگرآج ہمارے پاس ۳۵۰۰ ہوں تو ہم کیا کیا کرسکتے ہیں؟ بہت اچھا سا ڈنر اپنی پسند کی جگہپر؟ ایک خوبصورت سا سوٹ لے آئے گے؟ دوستوں کے ساتھ اچھی پارٹی بھی کرسکتے ہیں۔۔

پر کیا کبھی ہم نے یہ سوچا ہے کہ ۳۵۰۰ سے ہم کسی کی ایک مہینے کی زندگی بڑھانے میں مدد کرسکتے ہیں؟

فاطمید فاوئنڈیشن کے پروگرام انسپانسرآ چائیلڈ کے ذریعہ ہم فاطمید میں رجسٹرڈ کسی بھی بچے یا بچی کے علاج کو ایک ماہ کے لئے ۳۵۰۰ دے کر انسپانسر کرسکتے ہیں۔۔

فاطمید اپنے رجسٹرڈ مریضوں کا علاج بلکل مفت کرتا ہے، مخلتف صاحبِ حیثیت مخیر آفراد کی مدد سے یہ کام جاری ہے۔۔ کچھ لوگ بچوں کو انسپانسر کر کے ادارے کی مدد کرتے ہیں۔۔

کیا آپ بھی اس کارِخیر کا حصہ بننا چاہے گیں؟